مندرجات کا رخ کریں

ابن جلجل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن جلجل
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 943ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قرطبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 994ء (50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر دوا سازی ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلیمان بن جلجل، اندلسی قرطبی طبیب تھے، چوتھی صدی ہجری کے اواسط میں شہرت پائی، بہت ساری تصانیف کا ترجمہ کیا جن میں قابلِ ذکر 340 ہجری میں یونانی طبیب دیسقوریدس کی کتاب “الادویہ البسیطہ” ہے، ان کی تصانیف میں “طبقات الاطباء والحکماء” ہے جسے فؤاد سید نے قاہرہ میں 1955ء کو شائع کرایا۔

حوالہ جات

[ترمیم]