مندرجات کا رخ کریں

حق مہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

حق مہر وہ مال ہے جس کا ذکر عقد نکاح میں کیا جائے جس چیز کی قیمت لگائی جا سکے اس کو حق مہر بنانا جائز ہے یہ شرعا واجب ہے حق مہرجو عورت کسی مرد کے ساتھ ازدواجی بندھن کے وقت مقرر کیا جاتا ہے۔ اس کے سات نام ہیں چار قرآن اور آخری تین حدیث میں ہیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حق مہر اور قرآن
  2. اشرف الہدایہ شرح ہدایہ جلد چہارم صفحہ92،دارالاشاعت کراچی