ادونیاہ
Appearance
ادونیاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10ویں صدی ق م الخلیل |
تاریخ وفات | 10ویں صدی ق م |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | مملکت اسرائیل |
والد | داؤد |
والدہ | حجیت |
بہن/بھائی | |
خاندان | آل داؤد |
درستی - ترمیم |
ادونیاہ (آدونیا یا آدونیاس)[1] حضرت داؤد نبی کے بیٹے اور حضرت سلیمان کے بڑے بھائی تھے۔ اودنیاہ داؤد کی بیوی حجیت کے بطن سے تھے۔[2][3] ادونیاہ اس انتظار میں تھے کہ بنی اسرائیل کی حکومت انھیں ملے گی ، لیکن حضرت داؤد نے اپنا جانشین حضرت سلیمان کو مقرر کر دیا۔ ادونیاہ نے پیغمبر خدا کے حکم کے آگے سر نہ جھکایا اور حضرت سلیمان کے مقابلے پر اٹھے لیکن شکست کھائی اور مقتول ہوئے۔