مندرجات کا رخ کریں

مدجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:20، 17 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← جنھوں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
الحمرا کا گمان اجاگر کرنے والے طرز تعمیر پر بنائی گئی پیرس مسجد جو فرانس میں واقع ہے

مدجن کا لفظ اصل میں راضی ہوجانے کے معنی رکھتا ہے جس کو سپردگی یا اطاعت جیسے تصورات تک وسعت دے کر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اسے بطور خاص یورپ سے اسلام کی رسمی طور پر حکومت سے نااہل ہوجانے کے اور اندلس پر عیسائیوں کے قابض ہو جانے کے بعد وہاں سے نا نکلنے والے ان مسلمانان یورپ کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جنھوں نے استرداد کے بعد بھی اپنا ایمان قائم رکھتا اور ساتھ ساتھ نئی حکومت سے بھی راضی رہے۔ اس کے علاوہ اسی لفظ مدجن (Mudéjar) سے مراد ایک خاص قسم کے اسلامی طرز تعمیر کی بھی لی جاتی ہے جو 12 تا 16 صدی تک خاصہ پھلا پھولا، اس انداز تعمیر میں اسلامی اور بالخصوص مراکش کی اور کچھ گوتھ طرز کی آمیزش یا جھلک نظر آتی ہے۔ مدجن لفظ کی اسپینی زدہ بگڑی ہوئی شکل Mudéjar ہے۔

نگار خانہ

[ترمیم]