مندرجات کا رخ کریں

درمائلت (اطلاعاتی نظریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:31، 14 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← تفاعل)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اصطلاح term

اطلاعات
لاتیقن
درمائلت

Information
uncertainty
entropy

اطلاعاتی نظریات میں کسی تصادفی متغیر کی درمائلت اس سے وابستہ لاتیقن کو ناپتی ہوتی ہے۔

تعریف

[ترمیم]

کسی متفرد تصادفی متغیر X جو ممکنہ اقدار لے سکے، کی اطلاعاتی درمائلت H(X)، یوں تعریف ہوتی ہے

جہاں

I(X) تصادفی متغیر X کا اطلاعاتی متن ہے، جو خود بھی تصادفی متغیر ہے
E(X) تصادفی متغیر X کا متوقع قدر تفاعل ہے
p(xi) = Pr(X = xi) تصادفی متغیر X کی "احتمال کمیت دالہ" ہے
لاگرتھم کی اساس 2 ہے اور

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات