مندرجات کا رخ کریں

ہیلو ورلڈ پروگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:56، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
فائل:Helloworld.JPG
Hello, World!

ہیلو ورلڈ پروگرام (انگریزی: Hello world program) عموماً ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے جو "ہیلو ورلڈ" کا پیغام دکھاتا ہے۔ اس طرز کا پروگرام نہایت سادہ لوح ہوتا ہے جو اکثر پروگرامنگ کی زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور اکثر کسی پروگرامنگ زبان کی بنیادی تشکیل کی وضاحت کرتا ہے۔ یہ عموماً کوڈنگ سیکھنے والوں کا لکھا ہوا پہلا پروگرام ہوتا ہے۔ اسے sanity test (سینیٹی ٹیسٹ) کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کہ کوئی پروگرامنگ زبان درست طریقے سے لگادی گئی ہے اور کہ استعمال کنندہ اس کو سمجھتا بھی ہے۔

سی C

[ترمیم]
#include <stdio.h>
int main(void)
{
 printf("Hello, world!");
 return 0;
}

سی پلس پلس C++

[ترمیم]
#include<iostream>
int main(void)
{
 std::cout << "Hello, World!";
 return 0;
}

جاوا Java

[ترمیم]
public class hello
{
 public static void main (String argv[])
 {
 System.out.println("Hello, World!");
 }
}

پائیتھون

[ترمیم]

پائیتھون 2

[ترمیم]
print "Hello, world!"

پائیتھون 3

[ترمیم]
print("Hello, world!")

پائیتھون IDLE

[ترمیم]
"Hello, world!"