مندرجات کا رخ کریں

حیوانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:09، 11 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں)

حیوانیات

فائل:LOMRI.PNG

حیوانیات کی شاخیں

علم حلم

نحلیات

عنکبوتیات

حوتیات

حشریات

حیوانی سلوکیات

ہوامیات

اسماکیات

ثدییات

نملیات

عصبی سلوکیات

طیوریات

حیوانی حفریات

حفریات

تاریخ

قبل از ڈارون

بعد از ڈارون

حیوانیات (انگریزی: zoology)، حیوانی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم جس میں جانوروں یا حیوانوں کا مطالعہ کیا جائے حیوانیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں نباتیات اور حیوانیات میں سے ایک ہے۔