مندرجات کا رخ کریں

سرزمین بحرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
سرزمین بحرین (مشرقی عرب)

مشرقی عرب (Eastern Arabia) جسے اٹھارویں صدی تک تاریخی طور پر بحرین (عربی: البحرين) کہا جاتا تھا۔ یہ خطہ جنوب بصرہ سے خلیج فارس کے ساحل اور علاقہ جات بحرین، کویت، الحساء، قطیف، متحدہ عرب امارات، قطر، محافظہ بصرہ اور شمالی عمان شامل ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dialect, Culture, and Society in Eastern Arabia: Glossary"۔ Clive Holes۔ 2001۔ ص XIX۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-15