مندرجات کا رخ کریں

چیلسی ماننگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:34، 25 دسمبر 2018ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار:تبدیلی ربط V3.4)
بریڈلے ماننگ

بریڈلے ماننگ (پیدائش 17 دسمبر 1987ء) امریکی فوج میں بچکانہ شکل کا نچلے درجہ کا تکنیکی افسر تھا جس کی رسائی فوج کے شمارندی نیٹ ورک تک تھی۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے عراق اور افغانستان پر امریکی جنگوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں پرچے ویکی لیکس کے حوالے کیے۔ اب اسے 52 سال قید کا سامنا ہے۔[1] اطلاعات کے مطابق اسے جیل میں برے سلوک کا سامنا ہے۔[2]

فوجی عدالت میں مقدمہ چلا۔ ماننگ نے معافی مانگی۔ 35 سال قید کی سزا ہوئی۔[3]

حوالہ جات

  1. انڈپنڈنٹ، 18 دسمبر 2010ء، "Assange begins mansion arrest, but his 'source' feels the heat"
  2. کیٹ رینڈل (5 مارچ 2011ء)۔ "Private Bradley Manning held naked at military brig"۔ [عالمی اشتراکی موقع]۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-06
  3. "Judge sentences Bradley Manning to 35 years"۔ واشنگٹن پوسٹ۔ 21 اگست 2013ء