مندرجات کا رخ کریں

بنو ہوازن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:54، 19 ستمبر 2018ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سعودی عرب کے قبائل)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قدیم عرب کا ایک مشہور قبیلہ جو قریش اور ان کے اتحادی قبیلہ بنو کفانہ اور اُس کے حلیف قبیلہ بنو کنایہ کا حریف تھا۔ فریقین میں لڑائیاں ہوئیں جن میں سے ایک میں رسول صلعم (بعثت سے قبل) نے اپنے قبیلہ قریش کے ساتھ شرکت کی۔