مندرجات کا رخ کریں

"ارض اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: yi:ארץ ישראל
م Bot: Fixing redirects
سطر 3: سطر 3:
[[تصویر:Early-Historical-Israel-Dan-Beersheba-Judea-Corrected.png|thumb|300px|right|]]
[[تصویر:Early-Historical-Israel-Dan-Beersheba-Judea-Corrected.png|thumb|300px|right|]]


ارضِ اسرائیل سے مراد [[یہودیوں]] کے مطابق، وہ زمین ہے جو [[تورات]] کی رو سے، [[خدا]] نے آل ابراہیم کو سونپ دی ـ تورات میں [[خدا]] کا ابراہیم سے وعدہ ہے کہ ابراہیم کے ایمان کے بدلے خدا اس کی آل کو عظیم قوم بنائے گا، اسے یہودی دستاویزات کے مطابق عہدِ ابراہیمی کہا جاتا ہےـ اس عہد میں ارضِ اسرائیل بھی شامل ہے جو [[کنعان]] اور تاریخی فلسطین کو ملا کر بنتا ہےـ یاد رہے کہ ارضِ اسرائیل ایک [[یہودی]] تصور ہے جس سے تورات میں موجود کئی جگہوں کے نام منسلک ہیں ـ مگر ان قدیم مقامات کی کوئی ٹھوس سرحدیں نہیں بیان کی جاسکتیں اور موجودہ تورات میں درج مقامات کے ناموں کو کو اگر کسی نا کسی طور عہد حاضر کے علاقائی ناموں سے پہچاننے کی تگ و دو کی جاۓ تو اس میں موجودہ [[اسرائیل]] ، [[فلسطین]] اور [[اردن]] کے کچھ حصے شامل بتاۓ جاتے ہیں۔
ارضِ اسرائیل سے مراد [[یہودی|یہودیوں]] کے مطابق، وہ زمین ہے جو [[توریت|تورات]] کی رو سے، [[خدا]] نے آل ابراہیم کو سونپ دی ـ تورات میں [[خدا]] کا ابراہیم سے وعدہ ہے کہ ابراہیم کے ایمان کے بدلے خدا اس کی آل کو عظیم قوم بنائے گا، اسے یہودی دستاویزات کے مطابق عہدِ ابراہیمی کہا جاتا ہےـ اس عہد میں ارضِ اسرائیل بھی شامل ہے جو [[کنعان]] اور تاریخی فلسطین کو ملا کر بنتا ہےـ یاد رہے کہ ارضِ اسرائیل ایک [[یہودی]] تصور ہے جس سے تورات میں موجود کئی جگہوں کے نام منسلک ہیں ـ مگر ان قدیم مقامات کی کوئی ٹھوس سرحدیں نہیں بیان کی جاسکتیں اور موجودہ تورات میں درج مقامات کے ناموں کو کو اگر کسی نا کسی طور عہد حاضر کے علاقائی ناموں سے پہچاننے کی تگ و دو کی جاۓ تو اس میں موجودہ [[اسرائیل]] ، [[فلسطین]] اور [[اردن]] کے کچھ حصے شامل بتاۓ جاتے ہیں۔


[[تصویر:Map Land of Israel.jpg|right|thumb|300px|تورات میں موجود عہدِ ابراہیمی کے مطابق ارض اسرائیل کی سرحدیں ـ سرخ لکیروں کے اندر تورات کی ایک تفسیر واضح ہے اور نیلی لکیروں میں دوسری).]]
[[تصویر:Map Land of Israel.jpg|right|thumb|300px|تورات میں موجود عہدِ ابراہیمی کے مطابق ارض اسرائیل کی سرحدیں ـ سرخ لکیروں کے اندر تورات کی ایک تفسیر واضح ہے اور نیلی لکیروں میں دوسری).]]

نسخہ بمطابق 19:52، 5 اکتوبر 2012ء

سلسلہ مضامین
یہودیت

  

باب یہودیت

ارضِ اسرائیل سے مراد یہودیوں کے مطابق، وہ زمین ہے جو تورات کی رو سے، خدا نے آل ابراہیم کو سونپ دی ـ تورات میں خدا کا ابراہیم سے وعدہ ہے کہ ابراہیم کے ایمان کے بدلے خدا اس کی آل کو عظیم قوم بنائے گا، اسے یہودی دستاویزات کے مطابق عہدِ ابراہیمی کہا جاتا ہےـ اس عہد میں ارضِ اسرائیل بھی شامل ہے جو کنعان اور تاریخی فلسطین کو ملا کر بنتا ہےـ یاد رہے کہ ارضِ اسرائیل ایک یہودی تصور ہے جس سے تورات میں موجود کئی جگہوں کے نام منسلک ہیں ـ مگر ان قدیم مقامات کی کوئی ٹھوس سرحدیں نہیں بیان کی جاسکتیں اور موجودہ تورات میں درج مقامات کے ناموں کو کو اگر کسی نا کسی طور عہد حاضر کے علاقائی ناموں سے پہچاننے کی تگ و دو کی جاۓ تو اس میں موجودہ اسرائیل ، فلسطین اور اردن کے کچھ حصے شامل بتاۓ جاتے ہیں۔

تورات میں موجود عہدِ ابراہیمی کے مطابق ارض اسرائیل کی سرحدیں ـ سرخ لکیروں کے اندر تورات کی ایک تفسیر واضح ہے اور نیلی لکیروں میں دوسری).