مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Umair8787" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
{{صارف پاکستانی ویکیپیڈین}}
{{صارف پاکستانی ویکیپیڈین}}
==تعارف==
==تعارف==
نام: عمیر شریف
عمر: [[19 سال]]
رہائش : [[بہاولپور]]
پیدائش: [[1997]]،[[بہاولپور]]،[[پنجاب]] [[پاکستان]]
پیدائش: [[1997]]،[[بہاولپور]]،[[پنجاب]] [[پاکستان]]



نسخہ بمطابق 10:55، 25 جون 2016ء


 یہ ایک پاکستانی صارف ہے اور اسے اپنے پاکستانی شہری ہونے پر
فخر ہے۔



پاکِستانی‌وِیکی‌پِیڈیاصارِف
Pakistani Wikipedian

______________________________

______________________________
اِسلامی‌جمہورِیہ پاکِستان
Islamic Republic of Pakistan

تعارف

نام: عمیر شریف عمر: 19 سال رہائش : بہاولپور پیدائش: 1997،بہاولپور،پنجاب پاکستان

خطاب بہ جوانانِ اسلام
کبھی اے نوجواں مسلم! تدّبر بھی کیا تونے؟

وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردار
تمدّن آفریں، خلاّق آئینِ جہاں داریوہ
صحرائے عرب، یعنی شتربانوں کا گہوارا
سماں اَلۡفقَرُ فَخۡرِیۡ کارہا شان امارت میں
"بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبارا"
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے
کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا
غرض میں کیا کہوں تجھ سے کہ وہ صحرانشیں کیا تھے
جہاں گیر و جہاں دار و جہانبان و جہاں آرا
اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
کہ تو گفتار، وہ کردار، تو ثابت، وہ سیّارا
گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثرّیا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا
حکومت کو تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی
نہیں دنیا کے آئیں مسلّم سے کوئی چارا
مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا
غنی روزِ سیاہِ پیر کنعاں راتماشاکن"
"کہ نورِ دیدہ اش روشن کند چشمِ زلیخارا

یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یہ صارف ویکی امن کا حامی ہے۔
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے
یہ صارف ایک
کشمیری ویکیپیڈین
ہے
سرائیکی اس صارف کی مادری زبان سرائیکی ہے۔|}
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔