مندرجات کا رخ کریں

"مسرت ہلالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
(9 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''مسرت ہلالی''' ([[انگریزی]]:Musarrat Hilali؛ پیدائش: [[8 اگست]] [[1961ء]]،[[پشاور]])<ref>https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/app/site/67/c/Profile_Justice_Mussarat_Hilali.html</ref>،ایک پاکستانی خاتون جج ہیں جنہیں سپریم کورٹ بینچ، پشاور میں پہلی خاتون جج اور خیبر پختونخوا کی [[عدالت عالیہ پشاور|پشاور ہائی کورٹ]] میں تیسری خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے علاوہ آپ بار کونسلز اور دیگر کئی پلیٹ فارم پر کامیاب ہوئیں۔
'''مسرت ہلالی''' {{دیگر نام|انگریزی= Musarrat Hilali؛ پیدائش: [[8 اگست]] [[1961ء]]،[[پشاور]]}}<ref name=":0">https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/app/site/67/c/Profile_Justice_Mussarat_Hilali.html</ref>،ایک پاکستانی خاتون جج ہیں جنہیں سپریم کورٹ بینچ، پشاور میں پہلی خاتون جج اور خیبر پختونخوا کی [[عدالت عالیہ پشاور|پشاور ہائی کورٹ]] میں تیسری خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے علاوہ آپ بار کونسلز اور دیگر کئی پلیٹ فارم پر کامیاب ہوئیں۔
== پیدائش ==
== پیدائش ==
ان کی پیدائش [[8 اگست]] [[1961ء]] کو صوبائی دارلحکومت [[پشاور]] میں ہوئی۔<ref>https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/app/site/67/c/Profile_Justice_Mussarat_Hilali.html</ref>
ان کی پیدائش [[8 اگست]] [[1961ء]] کو صوبائی دار الحکومت [[پشاور]] میں ہوئی۔<ref name=":0" />
== تعلیم==
== تعلیم ==
آپ نے ابتدائی تعلیم پشاور کے اسکولوں سے حاصل کی جبکہ [[جامعۂ پشاور]] کے خیبر لاء کالج سے قانون کی سند حاصل کی۔<ref>https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/app/site/67/c/Profile_Justice_Mussarat_Hilali.html</ref>
آپ نے ابتدائی تعلیم پشاور کے اسکولوں سے حاصل کی جبکہ [[جامعۂ پشاور]] کے خیبر لا کالج سے قانون کی سند حاصل کی۔<ref name=":0" />
== عملی زندگی==
== عملی زندگی ==
انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز [[1983ء]] میں ضلعی عدالتوں کے وکیل کی حیثیت سے کیا۔ 1988ء میں ، وہ ہائیکورٹ میں وکالت کی اور [[2006ء]] میں سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ آپ مارچ [[2013ء]] میں ایڈیشنل جج کی حیثیت سے بنچ میں شامل ہوئیں اور انہیں [[2014ء]] میں [[پشاور ہائی کورٹ]] کے جج کا مستقل درجہ دیا گیا۔<ref>https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/PHCCMS/reportedJudgments.php?action=search</ref>
انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز [[1983ء]] میں ضلعی عدالتوں کے وکیل کی حیثیت سے کیا۔ 1988ء میں ، وہ ہائیکورٹ میں وکالت کی اور [[2006ء]] میں سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ آپ مارچ [[2013ء]] میں ایڈیشنل جج کی حیثیت سے بنچ میں شامل ہوئیں اور انھیں [[2014ء]] میں [[پشاور ہائی کورٹ]] کے جج کا مستقل درجہ دیا گیا۔<ref>https://www.peshawarhighcourt.gov.pk/PHCCMS/reportedJudgments.php?action=search</ref>
=== امتیازی کارکردگی===
=== امتیازی کارکردگی ===
* پہلی خاتون عہدہ دار ہیں جو سیکریٹری بار کے عہدے پر منتخب ۔
* پہلی خاتون عہدہ دار ہیں جو سیکریٹری بار کے عہدے پر منتخب ۔
* بار میں پہلی خاتون منتخب نائب صدر۔
* بار میں پہلی خاتون منتخب نائب صدر۔
سطر 13: سطر 13:
* خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل۔
* خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل۔
* پہلی خاتون ہیں جو [[خیبر پختونخواہ]] ماحولیاتی تحفظ ٹربیونل کی چیئرپرسن مقرر ہوئیں۔
* پہلی خاتون ہیں جو [[خیبر پختونخواہ]] ماحولیاتی تحفظ ٹربیونل کی چیئرپرسن مقرر ہوئیں۔
* پہلی خاتون محتسب برائے کام کی جگہ پر خواتین کی جنس ہراسگی کرنے کے خلاف تحفظ۔<ref>http://millat.com/gilani/index.php?page=detail&p=news&id=173</ref>
* پہلی خاتون محتسب برائے کام کی جگہ پر خواتین کی جنس ہراسگی کرنے کے خلاف تحفظ۔<ref>http://millat.com/gilani/index.php?page=detail&p=news&id=173{{مردہ ربط|date=April 2024 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* خیبر پختونخوا سے پہلی خاتون ہیں جو [[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018ء کے عام انتخابات]] میں انتخابی ٹریبونل کی پہلی خاتون جج منتخب ہوئی ہیں۔<ref>https://www.dawn.com/news/1427283</ref><ref>https://www.aghslaw.net/2018/08/16/justice-musarrat-becomes-first-woman-head-poll-tribunal-aug-16-2018/</ref>
* خیبر پختونخوا سے پہلی خاتون ہیں جو [[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|2018ء کے عام انتخابات]] میں انتخابی ٹریبونل کی پہلی خاتون جج منتخب ہوئی ہیں۔<ref>https://www.dawn.com/news/1427283</ref><ref>https://www.aghslaw.net/2018/08/16/justice-musarrat-becomes-first-woman-head-poll-tribunal-aug-16-2018/{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}


== حوالاجات ==
[[زمرہ:پشاور میں پیدا ہونے والی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ پشاور]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین جج]]
[[زمرہ:پشاور ہائی کورٹ کے جج]]
[[زمرہ:8 اگست کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1961ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1961ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:8 اگست کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین جج]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور کی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور میں پیدا ہونے والی شخصیات]]
[[زمرہ:پشاور ہائی کورٹ کے جج]]
[[زمرہ:فضلا جامعہ پشاور]]
[[زمرہ:پاکستانی جج]]
[[زمرہ:عدالت عظمیٰ پاکستان کے منصفین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 10:44، 1 اپریل 2024ء

مسرت ہلالی
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
7 جولا‎ئی 2023 
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسرت ہلالی (انگریزی: Musarrat Hilali؛ پیدائش: 8 اگست 1961ء،پشاور)[2]،ایک پاکستانی خاتون جج ہیں جنہیں سپریم کورٹ بینچ، پشاور میں پہلی خاتون جج اور خیبر پختونخوا کی پشاور ہائی کورٹ میں تیسری خاتون جج بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے علاوہ آپ بار کونسلز اور دیگر کئی پلیٹ فارم پر کامیاب ہوئیں۔

پیدائش

[ترمیم]

ان کی پیدائش 8 اگست 1961ء کو صوبائی دار الحکومت پشاور میں ہوئی۔[2]

تعلیم

[ترمیم]

آپ نے ابتدائی تعلیم پشاور کے اسکولوں سے حاصل کی جبکہ جامعۂ پشاور کے خیبر لا کالج سے قانون کی سند حاصل کی۔[2]

عملی زندگی

[ترمیم]

انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1983ء میں ضلعی عدالتوں کے وکیل کی حیثیت سے کیا۔ 1988ء میں ، وہ ہائیکورٹ میں وکالت کی اور 2006ء میں سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ کے عہدے پر فائز ہوئیں۔ آپ مارچ 2013ء میں ایڈیشنل جج کی حیثیت سے بنچ میں شامل ہوئیں اور انھیں 2014ء میں پشاور ہائی کورٹ کے جج کا مستقل درجہ دیا گیا۔[3]

امتیازی کارکردگی

[ترمیم]
  • پہلی خاتون عہدہ دار ہیں جو سیکریٹری بار کے عہدے پر منتخب ۔
  • بار میں پہلی خاتون منتخب نائب صدر۔
  • پہلی خاتون ہیں جو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئیں۔
  • خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل۔
  • پہلی خاتون ہیں جو خیبر پختونخواہ ماحولیاتی تحفظ ٹربیونل کی چیئرپرسن مقرر ہوئیں۔
  • پہلی خاتون محتسب برائے کام کی جگہ پر خواتین کی جنس ہراسگی کرنے کے خلاف تحفظ۔[4]
  • خیبر پختونخوا سے پہلی خاتون ہیں جو 2018ء کے عام انتخابات میں انتخابی ٹریبونل کی پہلی خاتون جج منتخب ہوئی ہیں۔[5][6]

حوالہ جات

[ترمیم]