مندرجات کا رخ کریں

"آلابرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: درستی املا ← سنہ \1
 
(4 صارفین 17 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''آلابرق''' دراصل [[برقی مولّد|برقی مولد]] کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو [[مبدلہ]] (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے [[راست رو]] (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لیے اِس کو '''برق ساز''' بھی کہاجاسکتا ہے۔
'''آلابرق''' دراصل [[برقی مولّد|برقی مولد]] کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو مبدلہ (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے [[راست رو]] (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لیے اِس کو '''برق ساز''' بھی کہاجاسکتا ہے۔
[[تصویر:Faraday disk generator.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎فیراڈے کا ڈائنامو‎]]
[[فائل:Faraday disk generator.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎فیراڈے کا ڈائنامو‎]]
مائیکل فیراڈے نے سب سے پہلے سن1831میں آلابرق ایجاد کیا.
[[مائیکل فیراڈے]] نے سب سے پہلے سنہ 1831ء میں، آلابرق ایجاد کیا۔
آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو [[صنعت]] کے لیے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے [[برقی محرک]]، مناوب رَو [[تناوبگر]] (alternating-current alternator)، [[چرخانی مبدل]] (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔
آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو [[صنعت]] کے لیے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے [[برقی محرک]]، مناوب رَو [[تناوبگر]] (alternating-current alternator)، چرخانی مبدل (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔


== طریقۂ عمل ==
== طریقۂ عمل ==
ڈائنامو روٹر(ROTOR) سے منسلک ایک [[کوائل]]، [[commutator|مبدلہ]](کاربن برش) اور مستقل مقناطیسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
ڈائنامو روٹر(ROTOR) سے منسلک ایک [[کوائل]]، مبدلہ(کاربن برش) اور مستقل مقناطیسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
[[کوائل]] کو گھمانے سے [[راست رو|راست رَو]] پیدا ہوتا ہے۔ رَو کی مقدار اور وولٹیج [[کوائل]] میں ٹرنز کی تعداد،مقناطیسوں کی طاقت (MAGNETIC FLUX) اور زیادہ تیزی سے گھمانے (higher rpm) پر منحصر ہے۔
[[کوائل]] کو گھمانے سے [[راست رو|راست رَو]] پیدا ہوتا ہے۔ رَو کی مقدار اور وولٹیج [[کوائل]] میں ٹرنز کی تعداد،مقناطیسوں کی طاقت (MAGNETIC FLUX) اور زیادہ تیزی سے گھمانے (higher rpm) پر منحصر ہے۔


زیادہ طاقتور ڈائنامو کو ڈیم کے ٹربائن سے منسلک کرکے چلایا جا سکتا ہے۔
زیادہ طاقتور ڈائنامو کو [[ڈیم]] کے [[ٹربائن]] سے منسلک کرکے چلایا جا سکتا ہے۔
لیکن یہ طریقہ متروک ہوچکا ہے۔ کیونکہ راست رَو کے قواعد [[alternating current|مُناوِب رَو]] کی نسبت بہت کم ہیں .
لیکن یہ طریقہ متروک ہو چکا ہے۔ کیونکہ راست رَو کے قواعد [[متبادل رو|مُناوِب رَو]] کی نسبت بہت کم ہیں۔
اس لیے اب پاورپلانٹس،گاڑیوں اور اندرونی احتراقی انجنوں(INTERNAL COMBUSTION ENGINES)
اس لیے اب پاورپلانٹس،گاڑیوں اور اندرونی احتراقی انجنوں(INTERNAL COMBUSTION ENGINES)
میں [[تناوبگر]] ہی استعمال ہوتا ہے۔
میں [[تناوبگر]] ہی استعمال ہوتا ہے۔


== نیز دیکھیے ==
== نیز دیکھیے ==
سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برق]]
[[زمرہ:برقی مولدات]]
[[زمرہ:برقی مولدات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:10، 4 فروری 2024ء

آلابرق دراصل برقی مولد کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو مبدلہ (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے راست رو (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لیے اِس کو برق ساز بھی کہاجاسکتا ہے۔

‎فیراڈے کا ڈائنامو‎

مائیکل فیراڈے نے سب سے پہلے سنہ 1831ء میں، آلابرق ایجاد کیا۔ آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو صنعت کے لیے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے برقی محرک، مناوب رَو تناوبگر (alternating-current alternator)، چرخانی مبدل (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔

طریقۂ عمل[ترمیم]

ڈائنامو روٹر(ROTOR) سے منسلک ایک کوائل، مبدلہ(کاربن برش) اور مستقل مقناطیسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ کوائل کو گھمانے سے راست رَو پیدا ہوتا ہے۔ رَو کی مقدار اور وولٹیج کوائل میں ٹرنز کی تعداد،مقناطیسوں کی طاقت (MAGNETIC FLUX) اور زیادہ تیزی سے گھمانے (higher rpm) پر منحصر ہے۔

زیادہ طاقتور ڈائنامو کو ڈیم کے ٹربائن سے منسلک کرکے چلایا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ متروک ہو چکا ہے۔ کیونکہ راست رَو کے قواعد مُناوِب رَو کی نسبت بہت کم ہیں۔ اس لیے اب پاورپلانٹس،گاڑیوں اور اندرونی احتراقی انجنوں(INTERNAL COMBUSTION ENGINES) میں تناوبگر ہی استعمال ہوتا ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]