"ایڈورڈ کینیڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بوسٹن کے سیاست دان |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات |
||
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 13: | سطر 13: | ||
[[زمرہ:امریکی سیاسی مصنفین]] |
[[زمرہ:امریکی سیاسی مصنفین]] |
||
[[زمرہ:امریکی مرد مصنفین]] |
[[زمرہ:امریکی مرد مصنفین]] |
||
[[زمرہ:اموات بسبب سرطان دماغ]] |
|||
[[زمرہ:بوسٹن کے سیاست دان]] |
[[زمرہ:بوسٹن کے سیاست دان]] |
||
[[زمرہ:بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین]] |
[[زمرہ:بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین]] |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]] |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین]] |
||
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء]] |
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء]] |
||
[[زمرہ:صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان]] |
|||
[[زمرہ:کینیڈی خاندان]] |
|||
[[زمرہ:میساچوسٹس سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]] |
|||
[[زمرہ:میساچوسٹس کے وکلاء]] |
[[زمرہ:میساچوسٹس کے وکلاء]] |
||
[[زمرہ:میساچوسٹس کے ڈیموکریٹس]] |
|||
[[زمرہ:میساچوسٹس میں سرطان اموات]] |
[[زمرہ:میساچوسٹس میں سرطان اموات]] |
||
[[زمرہ:ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]] |
|||
[[زمرہ:ہارورڈ کالج کے فضلا]] |
[[زمرہ:ہارورڈ کالج کے فضلا]] |
||
[[زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا]] |
[[زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا]] |
||
[[زمرہ:آئرش نژاد امریکی شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:میساچوسٹس کے کیتھولک]] |
|||
[[زمرہ:میساچوسٹس سے ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]] |
|||
[[زمرہ:امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:13، 25 جنوری 2024ء
مشہور امریکی سیاست دان۔ سینٹر۔ سابق صدر جان آف کینڈی کے بھائی۔ 1932 کو بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست میسے چیوسٹس سے سینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے۔ اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔ 2008 کے انتخابات میں امریکی صدر اوباما کے ایک بڑے حمایتی رہے۔ اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔ وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر عراق جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور رابرٹ کینڈی کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی دوسری جنگ عظیم میں ہلاک ہوئے۔ کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایڈورڈ کینیڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1932ء کی پیدائشیں
- 2009ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی سیاست دان
- امریکی سیاسی مصنفین
- امریکی مرد مصنفین
- اموات بسبب سرطان دماغ
- بوسٹن کے سیاست دان
- بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- کینیڈی خاندان
- میساچوسٹس سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- میساچوسٹس کے وکلاء
- میساچوسٹس کے ڈیموکریٹس
- میساچوسٹس میں سرطان اموات
- ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- ہارورڈ کالج کے فضلا
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- میساچوسٹس کے کیتھولک
- میساچوسٹس سے ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین