مندرجات کا رخ کریں

"ایڈورڈ کینیڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(19 صارفین 49 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Ted Kennedy.jpg|framepx|thumb|left|ایڈورڈ کینیڈی]]
[[فائل:Ted Kennedy.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ایڈورڈ کینیڈی]]
مشہور[[ امریکی]] سیاست دان ۔ سینٹر۔ سابق صدر [[جان آف کینڈی]] کے بھائی۔ 1932 کو [[بوسٹن]] میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست [[میسے چیوسٹس]] سےسینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے ۔اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے ۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔2008 کے انتخابات میں امریکی صدر [[اوباما]] کے ایک بڑے حمایتی رہے۔اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔وہ سابق امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]] پر [[عراق]] جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور [[رابرٹ کینڈی]] کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہلاک ہوئے ۔کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو کہ دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔
مشہور [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکی]] سیاست دان۔ سینٹر۔ سابق صدر [[جان آف کینڈی]] کے بھائی۔ 1932 کو [[بوسٹن]] میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست [[میسے چیوسٹس]] سے سینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے۔ اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔ 2008 کے انتخابات میں امریکی صدر [[اوباما]] کے ایک بڑے حمایتی رہے۔ اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔ وہ سابق امریکی صدر [[جارج ڈبلیو بش]] پر [[عراق]] جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور [[رابرٹ کینڈی]] کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہلاک ہوئے۔ کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2009/08/090826_edward_kennedy_pix.shtml ایڈورڈ کینیڈی: زندگی تصویروں میں]
{{زمرہ کومنز|Ted Kennedy}}


[[زمرہ:1932ء کی پیدائشیں]]
*[http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2009/08/090826_edward_kennedy_pix.shtml ایڈورڈ کینیڈی: زندگی تصویروں میں]
[[زمرہ:2009ء کی وفیات]]

[[Category:امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]]
[[Category:امریکی سیاستدان]]
[[زمرہ:امریکی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:امریکی سیاست دان]]
[[en:Ted Kennedy]]
[[زمرہ:امریکی سیاسی مصنفین]]
[[زمرہ:امریکی مرد مصنفین]]
[[زمرہ:اموات بسبب سرطان دماغ]]
[[زمرہ:بوسٹن کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بوسٹن، میساچوسٹس کے مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی سیاست دان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1980ء]]
[[زمرہ:صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:کینیڈی خاندان]]
[[زمرہ:میساچوسٹس سے ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]]
[[زمرہ:میساچوسٹس کے وکلاء]]
[[زمرہ:میساچوسٹس کے ڈیموکریٹس]]
[[زمرہ:میساچوسٹس میں سرطان اموات]]
[[زمرہ:ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]]
[[زمرہ:ہارورڈ کالج کے فضلا]]
[[زمرہ:ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:آئرش نژاد امریکی شخصیات]]
[[زمرہ:میساچوسٹس کے کیتھولک]]
[[زمرہ:میساچوسٹس سے ڈیموکریٹک پارٹی ریاستہائے متحدہ کے سینیٹر]]
[[زمرہ:امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:13، 25 جنوری 2024ء

فائل:Ted Kennedy.jpg
ایڈورڈ کینیڈی

مشہور امریکی سیاست دان۔ سینٹر۔ سابق صدر جان آف کینڈی کے بھائی۔ 1932 کو بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی اپنے دو بڑے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے ایک ممتاز سیاسی خاندان کی قیادت کی۔ وہ امریکی تاریخ میں سب سے لمبے عرصے تک سینیٹر رہنے کے علاوہ بہت زیادہ اثر و رسوخ کی حامل شخصیت سمجھے رہے۔ سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی سنہ انیس سو باسٹھ میں اس وقت امریکی ریاست میسے چیوسٹس سے سینیٹر بنے جب ان کے بھائی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے سینیٹر کے عہدے سے مستعفٰی ہو گئے۔ اور اس کے بعد وہ سات بار سینیٹر منتخب ہوئے۔ لبرل خیالات کے مالک سینیٹر ایڈورڈ کانگریس کے فیصلوں میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔ 2008 کے انتخابات میں امریکی صدر اوباما کے ایک بڑے حمایتی رہے۔ اس کے علاوہ وہ تعلیم اور صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کے بارے میں بہت سرگرم رہے۔ وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر عراق جنگ اور قید کے دوران قیدیوں پر تشدد جیسے واقعات پر کھل کر تنقید کرتے رہے۔ ان کے دو بھائیوں جان آف کینڈی اور رابرٹ کینڈی کو قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ان کے ایک بھائی دوسری جنگ عظیم میں ہلاک ہوئے۔ کینڈی خاندان کے یہ واحد فرد تھے جو دماغ کے ٹیومر کی وجہ سے طبعی موت مرے۔ ان کا انتقال 25 اگست 2009 کو ہوا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]