مندرجات کا رخ کریں

"مالیاتی ریاضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: سودی کاروبار میں مفید ریاضی۔ ==مزید == * مرکب سود زمرہ:مالیاتی ریاضیات
 
 
(17 صارفین 23 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
سودی کاروبار میں مفید ریاضی۔
مالیاتی ریاضی|
Financial mathematics
}}
'''مالیاتی ریاضی'''، [[اطلاقی ریاضی|اطلاقی ریاضیات]] کی ان شاخوں پر مشتمل ہے جن کا تعلق [[financial markets|مالیاتی منڈیوں]] سے ہے۔


اس موضوع کا قریبی تعلق [[financial economics|مالیاتی اقتصادیات]] کے ساتھ ہے، جو بہت سے زیریں نظریہ سے متعلق ہے۔ جامع طور پر، [[ریاضیاتی مثیل|ریاضیاتی]] یا [[عددی تحلیل|عددی]] تماثیل جو مالیاتی اقتصادیات سے سوجھتے ہیں کو ریاضیاتی اقتصادیات مشتق کرے گا اور وسعت دے گا۔ اس طرح جبکہ مالیاتی ماہر اقتصادیات یہ مطالعہ کرے کہ کسی کمپنی کی کوئی خاص [[share price|حصص قیمت]] ہونے کی ساختی وجوہ کیا ہیں، ایک مالیاتی ریاضیدان حصص قیمت کو دی ہوئی مان کر [[stochastic calculus|تصادفی حسابان]] کے استعمال سے یہ جاننے کی کوشش کرے گا کہ [[سٹاک|حصص]] کے [[Derivative (finance|مشتق]] کی جائز قدر کتنی ہے (دیکھو [[Valuation of options|اختیاریات کا مالیت]])۔


ممارست میں، ریاضیاتی اقتصادیات کا [[مالیاتی ہندسیات|شمارندی اقتصادیات]] (جسے اقتصادی ہندسیہ بھی کہے ہیں) سے بھاری تراکب ہے۔ استدلالً، یہ زیادہ تر مترادف ہی ہیں، اگرچہ اخیر از ذکر کا اطلاقیہ سے زیادہ تعلق ہے، جبکہ اول از ذکر تمثیل اور اشتقاق پر مرکوز کرتا ہے (دیکھو ''[[Quantitative analyst|اقداری تحلیلگر]]'')۔
==مزید ==

ریاضیاتی مالیات میں [[Fundamental theorem of arbitrage-free pricing|ہنڈی سے آزاد قیمت تعین کا بنیادی قضیہ]] ایک کلیدی قضیہ ہے۔

دنیا بھر میں بہت سی جامعات اب ریاضیاتی اقتصادیات میں تحقیقی اور سندی پروگرام پیش کرتے ہیں؛ دیکھو [[Master of Quantitative Finance|اقداری مالیات میں آقا]]۔

== مزید ==
* [[مرکب سود]]
* [[مرکب سود]]


[[زمرہ:علم الاحصاء کا نفاذ]]
[[زمرہ:مالیاتی ریاضیات]]
[[زمرہ:مالیاتی ریاضیات]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 08:12، 14 جنوری 2024ء

اصطلاح term

مالیاتی ریاضی

Financial mathematics

مالیاتی ریاضی، اطلاقی ریاضیات کی ان شاخوں پر مشتمل ہے جن کا تعلق مالیاتی منڈیوں سے ہے۔

اس موضوع کا قریبی تعلق مالیاتی اقتصادیات کے ساتھ ہے، جو بہت سے زیریں نظریہ سے متعلق ہے۔ جامع طور پر، ریاضیاتی یا عددی تماثیل جو مالیاتی اقتصادیات سے سوجھتے ہیں کو ریاضیاتی اقتصادیات مشتق کرے گا اور وسعت دے گا۔ اس طرح جبکہ مالیاتی ماہر اقتصادیات یہ مطالعہ کرے کہ کسی کمپنی کی کوئی خاص حصص قیمت ہونے کی ساختی وجوہ کیا ہیں، ایک مالیاتی ریاضیدان حصص قیمت کو دی ہوئی مان کر تصادفی حسابان کے استعمال سے یہ جاننے کی کوشش کرے گا کہ حصص کے مشتق کی جائز قدر کتنی ہے (دیکھو اختیاریات کا مالیت

ممارست میں، ریاضیاتی اقتصادیات کا شمارندی اقتصادیات (جسے اقتصادی ہندسیہ بھی کہے ہیں) سے بھاری تراکب ہے۔ استدلالً، یہ زیادہ تر مترادف ہی ہیں، اگرچہ اخیر از ذکر کا اطلاقیہ سے زیادہ تعلق ہے، جبکہ اول از ذکر تمثیل اور اشتقاق پر مرکوز کرتا ہے (دیکھو اقداری تحلیلگر

ریاضیاتی مالیات میں ہنڈی سے آزاد قیمت تعین کا بنیادی قضیہ ایک کلیدی قضیہ ہے۔

دنیا بھر میں بہت سی جامعات اب ریاضیاتی اقتصادیات میں تحقیقی اور سندی پروگرام پیش کرتے ہیں؛ دیکھو اقداری مالیات میں آقا۔

مزید

[ترمیم]