اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

عربی زبان سے ماخوذ اسم طوفان کے ساتھ کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم نوح لگا دینے سے مرکب اضافی بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1739ء میں ’’کلیاتِ سراج‘‘ میں تحریری طور پر مستعمل ملتا ہے۔اردو ادب میں بطور تلمیح کے مستعمل ہے۔

طوفان نوح مذکر

مترادفات

ترمیم
 
ویکیپیڈیا میں اس پر مضمون موجود ہے: