مزید دیکھیے: بھابھی

اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

بَھاوَج سنسکرت زبان کے کے دو اسما بھراتر + جایا (भातर + जाय) کا مرکب ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں پہلی بار تحریری طور پر دیوان ہاشمی میں ملتا ہے۔

بھاوج مؤنث

  • جنس مخالف: بھائی۔
  • جمع: بھاوجیں۔
  • جمع غیرندائی: بھاوَجوں۔