آبرو
اردو
ترمیماسم- اسم کیفیت
مؤنث- (مذکر )
واحد- (جمع) آبْرُوئیں [آب + رُو + ایں (ی مجہول)] - جمع غیر ندائی: آبْرُوؤں [آب + رُو + اوں (و مجہول)]
مترادفات- [[]]
متضاد-
اشتقاقیات
ترمیمآبْ←آبْرُو
فارسی زبان کے لفظ 'آب' کے ساتھ فارسی ہی کا لفظ 'رو' بمعنی چہرہ لگا اور مختلف معنوں میں مستعمل ہے۔ فارسی سے مرکب ہی اردو میں داخل ہوا اور سب سے پہلے ١٧١٨ء میں "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔
تلفظ
ترمیم- آ ب ر و
- آب + رُو
- آبرُو
معانی
ترمیم- چمک دمک، تابانی، درخشانی
- عصمت، عفت، ناموس، پاکدامنی
- عزت، اعزاز، قدر و منزلت، ناموری، شہرت
- شرم، لاج
- ساکھ، اعتبار، بھرم
- حیثیت، درجہ، قدروقیمت
- امارت، وجاہت، شان و شوکت، ٹھاٹ باٹ
مرکبات
ترمیمروزمرہ جات
ترمیم- آبرو اتارنا
- آبرو اتر جانا
- آبرو بچانا
- آبرو بخشنا
- آبرو برباد ہونا
- آبرو بڑھانا
- آبرو بڑھنا
- آبرو بگاڑنا
- آبرو بگڑنا
- آبرو بنانا
- آبرو بنائے رکھنا
- آبرو بننا
- آبرو بنی ہونا
- آبرو بہانا
- آبرو بیچنا
- آبرو پانا
- آبرو پانی کرنا
- آبرو پانی ہونا
- آبرو پر آ بننا
- آبرو پر آنچ آنا
- آبرو پر بننا
- آبرو پر پانی پڑنا
- آبرو پر پانی پھر جانا
- آبرو پر پانی پھرنا
- آبرو پر پانی پھر جانا
- آبرو پر پانی پھیر دینا
- آبرو پر حرف آنا
- آبرو پیدا کرنا
- آبرو تھامنا
- آبرو تھوڑی سی ہے
- آبرو تیرے ہاتھ ہے
- آبرو ٹکے کی ہو جانا
- آبرو جانا
- آبرو جاکے نہیں آتی
- آبرو چاہنا
- آبرو خاک میں مل جانا
- آبرو خاک میں ملانا
- آبرو خراب کرنا
- آبرو خراب ہونا
- آبرو دو کوڑی کی ہو جانا
- آبرو دینا
- آبرو ڈبو دینا
- آبرو ڈبونا
- آبرو ڈوب جانا
- آبرو ڈوبنا
- آبرو ڈکھنا
- آبرو رکھ لینا
- آبرو رکھنا
- آبرو رہ جانا
- آبرو سلامت رہنا
- آبرو سنبھالنا
- آبرو سے پیش آنا
- آبرو سے در گزرنا
- آبرو سے رہنا
- آبرو سے ملنا
- آبرو سے ہاتھ اٹھانا
- آبرو سے ہاتھ دھونا
- آبرو سے ہیں
- آبرو فرمانا
- آبرو کا بھوکا
- آبرو کا پاس
- آبرو کا پیاسا
- آبرو کا گاہک ہونا
- آبرو کا لاگو ہونا
- آبرو کرکری ہونا
- آبرو کرنا
- آبرو کم کرنا
- آبرو کو ڈرنا
- آبرو کو رونا
- آبرو کوڑی کی ہونا
- آبرو کھونا
- آبرو کھو دینا
- آبرو کی لینا
- آبرو کے پیچھے پڑنا
- آبرو کے درپے ہونا
- آبرو کے لالے پڑنا
- آبرو گرنا
- آبرو گرہ میں باندھنا
- آبرو گنوانا
- آبرو گھٹانا
- آبرو لٹنا
- آبرو لوٹ لینا
- آبرو لوٹنا
- آبرو لینا
- آبرو مٹا دینا
- آبرو مٹانا
- آبرو مٹ جانا
- آبرو مٹنا
- آبرو مٹی میں ملانا
- آبرو ملنا
- آبرو میں بٹا لگ جانا
- آبرو میں بٹا لگانا
- آبرو میں بٹا لگنا
- آبرو میں بل آنا
- آبرو میں داغ لگ جانا
- آبرو میں دھبہ لگ جانا
- آبرو میں فرق آنا
- آبرو ہونا
ضرب الامثال
ترمیم- آبرو جگ میں رہے تو بادشاہی جانیے
- آبرو رہ جانا
- آبرو ساری دولت کی ہے
- آبرو ساری روپے کی ہے
- آبرو کا صدقہ جان
- آبرو کی چیز
اقوال
ترمیمماخوذ اصطلاحات
ترمیممزید دیکھیں
ترمیم- [[]]
حوالہ جات
ترمیمادبی حوالہ جات
ترمیمنثری حوالہ جات
ترمیم- "تو اس سے کہیو یہ بڑی عزت آبرو والا بہادر شجاع مصر کا مالک اور بادشاہ ہے۔" ( ١٩٤٥ء، الف لیلہ و لیلہ، ٦، ٦٨ )
- پروانے کو تیش دی جگنو کو روشنی دی بخشا صدف کو گوہر، گوہر کو آبرو دی۔ ( ١٩١٠ء، سرور، خمکدہ، ٢٠ )
شعری حوالہ جات
ترمیمفقرات
ترمیمتراجم
ترمیمرومن
ترمیم- Aabroo
- Aabru
انگریزی
ترمیمHonour .1
Character .2
Renown .3
Elegance .4
فارسی
ترمیمتلفظ
ترمیم- آ ب ر و
- آب + رُو
- آبرُو
معانی
ترمیمادبی حوالہ جات
ترمیمنثری حوالہ جات
ترمیمشعری حوالہ جات
ترمیمآبرو میرود ای ابر خطاپوش ببار | |
که به دیوان عمل نامه سیاه آمدهایم |
(حافظ)