میجر جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔[1][2] میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے ہیں ، جن میں دس ہزار سے سولہ ہزار فوجی ہوتے ہیں۔[3] دولت مشترکہ ممالک میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ [4]

مشرقی یورپ کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجر جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔

نشان امتیاز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی"۔ AajKal۔ 04/12/2019۔ 2020-12-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)
  2. "پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی"۔ Daily Jang۔ 14 مارچ ، 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 12، 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)
  3. "تقسیم فوج"۔ MimirBook۔ Mimir Book۔ 2020-04-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)
  4. "LIFE IN PN:RANKS"۔ PAKISTAN NAVY۔ Defenders of Sea Frontiers۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-12