ضلع جالندھر (Jalandhar district) (دوآبی: ਜਲੰਧਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت جالندھر شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 2632 مربع کلومیٹر اور آبادی 1962700 افراد پر مشتمل ہے۔ (2011)


ਜਲੰਧਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located between the Kapurthala the states
ضلع جالندھر
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہپانی کے اندر علاقہ یا بادشاہ جالندھر
ہیڈکوارٹرجالندھر
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرشروتی سنگھ
رقبہ
 • کل2,632 کلومیٹر2 (1,016 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل2,181,753
 • کثافت830/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی82.4%
ویب سائٹjalandhar.nic.in

بیرونی روابط

ترمیم