شیخ الاسلام کا عہدہ سلطان محمد فاتح نے ایجاد کیا بعد میں (غالباً سلطان سلیمان القانون کے زمانے سے ) اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں رد عمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا۔ انیسویں صدی میں شیخ الاسلام اتنا طاقت ور اور بادشاہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ شیخ الاسلام کے فتوے سے خلیفہ کی اہلیت ختم ہوجاتی تھی۔ سلطان عبد الحمید جیسا خلیفہ بھی شیخ الاسلام کے فتوے کے نتیجے میں معزول ہو گیا۔ سقوط سلطنت عثمانیہ کے بعد برصغیر کے علما کو یہ لقب بھی خلافت کے شعائر کا حصہ محسوس ہوا اس لیے خلافت کے داعی حضرات نے شیخ الاسلام کا تقرر کیا، پھر دیکھا دیکھی رواج ہو گیا۔</ .[1]:399[2]

شیخ الاسلام
محمد جمال الدین آفندی، شیخ الاسلام (1891ء1909ء)

بلاد الشام میں شیخ الاسلام

ترمیم

فہرست شیوخ الاسلام

ترمیم

فہرست عثمانی شیوخ الاسلام

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  1. J.H. Kramers-[R.W. Bulliet] & R.C. Repp (1997ء)۔ "Skaykh al-Islam"۔ در باسورث، سی ای؛ وین ڈونزیل، ای؛ ہائنرکس، وولف پی & لیکومٹے، جی (مدیران)۔ دَ انسائیکلوپیڈیا آف اسلام، نیو ایڈیشن، جلد IX: San–Sze۔ لائیڈن: ای جے برل۔ ISBN:978-90-04-10422-8
  2. Gerhard Böwering, Patricia Crone, Mahan Mirza, The Princeton Encyclopedia of Islamic Political Thought, p 509-510. آئی ایس بی این 0691134847