سیکر شہر
سیکر بھارت کی ریاست راجستھان کا ایک اہم شہر اور لوک سبھا (اسمبلی) حلقہ ہے۔ یہ شہر شیکھاوتی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
شہر | |
Location in Rajasthan, India | |
متناسقات: 27°37′N 75°09′E / 27.62°N 75.15°E | |
ملک | بھارت |
ریاست/عملداری | راجستھان |
ضلع | سیکر شہر |
حکومت | |
• قسم | وفاقی جمہوریہ |
• مجلس | راجستھان حکومت |
رقبہ | |
• کل | 22.57 کلومیٹر2 (8.71 میل مربع) |
بلندی | 427 میل (1,401 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 237,579 |
• کثافت | 11,000/کلومیٹر2 (27,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
• علاقائی زبان | راجستھانی زبان or شیکھاوتی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
پن کوڈ | 332001 |
ٹیلی فون کوڈ | 91-1572 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | RJ-23 |
Literacy | 77.25%(2nd) |
دہلی سے فاصلہ | 280 کلومیٹر (170 میل) (land) |
جے پور شہر سے فاصلہ | 114 کلومیٹر (71 میل) (land) |
Climate | بھارت کے موسمی خطے (کوپن کی موسمی زمرہ بندی) |
سالانہ اوسطاً درجہ حرارت | 16-20 °C |
موسم گرما میں اوسطاً درجہ حرارت | 45-46 °C |
موسم سرما میں اوسطاً درجہ حرارت | 0-1 °C |
ویب سائٹ | www |
سیکر ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے حویلیاں (بڑے گھر جو مغلیہ ترز تعمیر کی شاہکار ہے) جو اہم سیاحتی مقام ہے۔
ضلع سیکر کی نشستیں
ترمیمضلع سیکر، راجستھان میں 8 اسمبلی انتخابی حلقے ہیں اور اس طرح ہیں: دانتارام گڑھ، دھود، فتح پور، لکشمن گڑھ، نیم کا تھانہ، سیکر، شری مادھو پور اور کھنڈیلا۔[1]