خالد بن اساف ( وفات : 14ھ) بنو جشم بن حارث بن خزرج قبیلہ سے تعلق رکھنے والے کے صحابی رسول تھے ۔ اور وہ قبیلہ جہینہ کا حلیف تھا ۔آپ جنگ احد اور اس کے بعد کے غزوات میں شریک تھے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آپ نے فارس کی فتوحات میں حصہ لیا، اور جنگ قادسیہ میں آپ شہید ہو گئے اور کہا جاتا ہے کہ یہ معرکہ جسر میں شہید ہوئے تھے۔ [1] [2][3]

صحابی
خالد بن اساف
معلومات شخصیت
پیدائشی نام خالد بن إساف
وجہ وفات جنگ قادسیہ ، شہادت
رہائش مدینہ
شہریت خلافت راشدہ
مذہب اسلام
فرقہ صحابی
رشتے دار (بھائی) خبیب بن اساف
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الجُهني
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث ، عسکری قیادت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوہ احد ،  غزوہ خندق ،  غزوہ خیبر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم