"اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0 |
درستی بذریعہ خوب |
||
سطر 25:
___ [[سورہ بقرہ]] آیت 133}}
مسلمان اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں اور اپنے علاوہ دوسرے ادیان والوں کو صرف اللہ واحد و لاشریک کی عبادت کی طرف بلاتے ہیں۔
جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے :
سطر 38:
___ [[سورہ اعراف]] آیت 59}}
وہی اللہ وحدہ ہے جس کی عبادت کی پکار عیسی علیہ السلام نے لگائی تھی۔
فرمان باری تعالیٰ ہے :
سطر 62:
____ [[سورہ یونس]] آیت 104}}
اور وہ اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں فرشتے اس کی عبادت کرتے اور کسی کی نہیں۔
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے وہ اللہ تعالٰی ہی کی ملکیت ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے سرکشی نہیں کرتے اور نہ ہی تھکتے ہیں۔
___ [[سورہ الانبیاء]] آیت 19
اللہ تعالٰی کے علاوہ جتنے بھی معبود ہیں جن کی عبادت کی جاتی ہے وہ نہ تو نفع اور نقصان کے مالک ہیں اور نہ ہی پیدا کرنے اور رزق دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہارے کسی نفع اور نہ ہی نقصان کے مالک ہیں اللہ ہی خوب سننے والا اور پوری طرح جاننے والا ہے۔
___ [[سورہ مائدہ]] آیت76
تم تو اللہ تعالٰی کے سوا بتوں کی عبادت اور پوجا کر رہے ہو اور جھوٹی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہو سنو جن جن کی تم اللہ تعالٰی کے علاوہ عبادت کر رہے ہو وہ تو تمہاری روزی کے مالک نہیں بس تمہیں چاہیے کہ تم اللہ تعالٰی سے ہی روزی طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکر گزاری کرو اور اس کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
___ [[سورہ عنکبوت]] آیت 17
سطر 126:
{{اصل مضمون|اللہ کے ننانوے نام}}
اللہ کے ننانوے نام مشہور ہیں جن میں سے بیشتر قرآن میں ہیں۔ 'اللہ' ذاتی نام ہے اور یہ ننانوے صفاتی نام ہیں جنہیں {{ع}}'''أسماء الله الحسنى'''{{ف}} کہا جاتا ہے۔ مثلاً الرحمٰن، الرحیم، النور وغیرہ۔ اللہ سے متعلق مزید تفصیل کتب میں مل سکتی ہے۔
{{اسماء الحسنیٰ}}
سطر 144:
{{زمرہ کومنز|Allah}}
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
[[زمرہ:اللہ]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
|