م خودکار: درستی املا ← انھوں, دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں
(20 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1:
برطانیہ کے دارلحکومتدار الحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب [[یارکشائر]] کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ [[یارکشائر]] [[برطانیہ]] کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں [[لیڈز]]، [[شفیلڈ]]، [[یارک]] اور [[بریڈفورڈ]] کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ [[یارک]] جو کہ یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پر[[اطالیہ|رومیوں]] نے قبضہ کیا تو انہوںانھوں نے لندن کےکی بجائے یارک کو دارلحکومتدار الحکومت کے لئےلیے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔
[[زمرہ:برطانیہیارکشائر| کی کاؤنٹیز]]
[[زمرہ:یارکشائرانگلستان کی کاؤنٹیاں]]
[[زمرہ:بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین]]