حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
(6 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر/عربی
{{Infobox settlement
|official_name = نجف اشرف
|native_name = النجف
سطر 37:
|footnotes =
}}
نجف (عربی میں {{ع}} '''النجف''' {{ف}} ) [[عراق]] کا ایک شہر ہے جو [[علی ابن ابی طالب|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے روضہ کے حوالے سے مشہور ہے۔ نجف [[بغداد]] سے 160 کلومیٹر دور ہے۔ اور پرانے [[کوفہ]] شہر سے قریب ایک اونچے علاقے میں ہے۔ نجف کا لفظی مطلب ہی اونچی جگہ ہے۔ اس کی آبادی 20062006ء میں چھ لاکھ سے زائد تھی۔
[[فائل:Iraq map najaf.png|بائیں|نجف۔عراق]]
 
== موسم ==
سطر 85 ⟵ 84:
|Dec precipitation inch = 0.4
|Year precipitation inch = 2.7
|source 1 = Weatherbase <ref name=Weatherbase>{{cite web
|url=http://www.weatherbase.com/weather/weather.php3?s=7604&refer=wikipedia
{{cite web
|url =http://www.weatherbase.com/weather/weather.php3?s=7604&refer=wikipedia |title =Weatherbase: Historical Weather for An Najaf, Iraq
|publisher=Weatherbase
|year=2011
|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226092650/http://www.weatherbase.com/weather/weather.php3?s=7604&refer=wikipedia%20
|archivedate=2018-12-26
|access-date=2013-10-07
|url-status=live
}}
Retrieved on November 24, 2011.</ref>
</ref>
|date=November 2011
}}
سطر 98 ⟵ 100:
 
== تاریخ ==
نجف ایک پرانے ساسانی شہر سورستان کے پاس تھا جو اس وقت [[فارس]] کی سلطنت میں شامل تھا۔ عباسی خلیفہ [[ہارون الرشید|ھارون الرشید]] نے اس کی نئے سرے سے تعمیر کی۔ [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی خلافت]] کے زمانے میں عرب قبائل کے حملوں اور پانی کے ذخائر کم ہونے کی وجہ سے گھروں کی تعداد 30,000 سے گر کر صرف سولہویں صدی میں 30 رہ گئی تھی۔{{حوالہ درکار}} اٹھارویں صدی میں وھابیوہابی قبائل نے اسے کئی دفعہ لوٹا اور تاراج کیا۔ 18031803ء میں نہر ھندیہ کی تعمیر سے پانی کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہوا تو شہر کی آبادی یکدم 60,000 سے تجاوز کر گئی۔1915گئی۔ 1915ء میں شہر کو عثمانی خلافت سے آزاد کروایا گیا مگر یہ برطانوی قبضہ میں چلا گیا۔ 19181918ء میں شہر کے مذہبی رہنما سید مہدی الاعوادی نے بغاوت کر دی تو برطانوی فوج نے شہر کو گھیرے میں لے کر پانی کی رسد بند کر دی اور شہر پر قبضہ کر لیا۔ [[صدام حسین]] کے دور میں یہ شہر اپنی شیعہ آبادی کی وجہ سے ھمیشہ شک کی زد میں رہا اور یہاں کئی بغاوتیں بھی ہوئیں۔ فروری 19991999ء میں مشہور شیعہ رہنما [[سید صادق الصدر]] کو بغداد میں شہید کر دیا گیا جس کے بعد حالات بہت خراب ہو گئے۔ 20032003ء کے بعد موجودہ امریکی قبضہ کے دوران انہی رہنما سید صادق الصدر کے بیٹے [[مقتدیٰ الصدر]] نے اپنی فوج بنائی اور امریکیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ جس کی وجہ سے نجف آج کل بھی خراب حالات کا شکار ہے۔ جنوری[[2007ء|20072007ء]] میں نجف پھر جنگ کی زد میں آیا اور یہاں امریکی اور برطانوی فوج نے کئی دفعہ کارروائی کی یہاں تک کہ 28 جنوری [[2007ء|20072007ء]] کو ایک ہی دن میں نجف میں 300 سے زیادہ لوگ قتل ہو گئے۔{{حوالہ درکار}}
[[فائل:aliroza.jpg|تصغیر|روضہ حضرت علی۔نجف]]
 
== نجف کی مذہبی اہمیت ==
نجف حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی علیہ السلام]] کے روضہ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ اس میں حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی علیہ السلام]] کی بنائی ہوئی ایک قدیم مسجد ہے۔ نجف میں دنیا کا سب سے بڑا مسلم قبرستان بھی ہے جسے [[وادی السلام]] کہا جاتا ہے۔ نجف اپنے مذہبی مدرسوں، قدیم کتب خانوں اور علمائے کرام کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔ اگرچہ اس صدی میں [[ایران]] کا شہر [[قم]] شیعہ مدرسوں کا زیادہ بڑا مرکز بن گیا مگر اب نجف اپنی کھوئی ہوئی حیثیت دوبارہ حاصل کر رہا ہے۔ یہاں کا قدیم ترین مدرسہ [[حوزہ علمیہ نجف]] پوری دنیا میں مشہور ہے۔
 
[[فائل:Najaf-Iraq 1932.jpg|تصغیر|دائیں|1932 ء میں حضرت علی کا مزار]]
[[فائل:Meshed ali usnavy (PD).jpg|تصغیر|بائیں|[[امام علی مسجد]]]]
سطر 110 ⟵ 112:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://maps.google.com/maps?ll=31.995953,44.314256&spn=0.007581,0.013393&t=k&hl=en گوگل کا مصنوعی سیارہ سے حاصل کردہ نجف اور حضرت علی علیہ السلام کا روضہ]
 
[[زمرہ:نجف]]
سطر 124 ⟵ 126:
[[زمرہ:مقدس مقامات]]
[[زمرہ:زیارات]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:خودکار پیمانے کے ساتھ متعدد تصاویر استعمال کرنے والے صفحات]]